Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 17 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَمَنۡ أَظۡلَمُ مِمَّنِ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوۡ كَذَّبَ بِـَٔايَٰتِهِۦٓۚ إِنَّهُۥ لَا يُفۡلِحُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴾
[يُونس: 17]
﴿فمن أظلم ممن افترى على الله كذبا أو كذب بآياته إنه لا﴾ [يُونس: 17]
Muhammad Junagarhi So uss shaks say ziyada kaun zalim hoga jo Allah per jhoot bandhay ya uss ki aayaton ko jhoota batlaye yaqeenan aisay mujrimon ko aslan falah na hogi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim so us shaqs se zyada kaun zalim hoga jo Allah par jhot baandhe,ya us ki ayato ko jhuta batlae,yaqinan aise mujrimo ko aslan falaah na hogi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور (یہ مشرک) عبادت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کے سوا ایسی چیزوں کی جو نہ انھیں نقصان پہنچاسکتی ہیں اور نہ نفع پہنچاسکتی ہیں اور وہ کہتے ہیں یہ (معبود) ہمارے سفارشی ہیں اللہ تعالیٰ کے ہاں آپ فرمائیے کیا تم آگا ہ کرتے ہو اللہ تعالیٰ کو اس بات سے جو وہ نہیں جانتا نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں پاک ہے وہ اور بلند وبالا ہے اس شرک سے جو وہ کرتے ہیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلا دے۔ بیشک مجرم لوگ فلاح نہیں پائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani پھر اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے، یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے ؟ یقین رکھو کہ مجرم لوگ فلاح نہیں پاتے۔” |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹا الزام لگائے یا اس کی آیتوں کی تکذیب کرے جب کہ وہ مجرمین کو نجات دینے والا نہیں ہے |