Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 17 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَمَنۡ أَظۡلَمُ مِمَّنِ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوۡ كَذَّبَ بِـَٔايَٰتِهِۦٓۚ إِنَّهُۥ لَا يُفۡلِحُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴾
[يُونس: 17]
﴿فمن أظلم ممن افترى على الله كذبا أو كذب بآياته إنه لا﴾ [يُونس: 17]
Abul Ala Maududi Phir ussey badhkar zalim aur kaun hoga jo ek jhooti baat ghadh kar Allah ki taraf mansooq karey ya Allah ki waqai aayat ko jhoot qarar de? Yaqeenan mujreem kabhi falaah nahin paa sakte” |
Ahmed Ali پھر اس سے بڑا ظالم کون ہو گا جو الله پر بہتان باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے بے شک گناہگاروں کابھلا نہیں ہوتا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو اس سے بڑھ کر ظالم کون جو خدا پر جھوٹ افترا کرے اور اس کی آیتوں کو جھٹلائے۔ بےشک گنہگار فلاح نہیں پائیں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر اس سے بڑا ظالم کون جو باندھے اللہ پر بہتان یا جھٹلائے اس کی آیتوں کو بیشک بھلا نہیں ہوتا گنہگاروں کا [۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi پھر اس سے بڑھ کر کون ظالم ہو سکتا ہے جو خدا پر جھوٹا افترا باندھے؟ یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے یقینا مجرم کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔ |