Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 16 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿وَجَآءُوٓ أَبَاهُمۡ عِشَآءٗ يَبۡكُونَ ﴾
[يُوسُف: 16]
﴿وجاءوا أباهم عشاء يبكون﴾ [يُوسُف: 16]
Muhammad Junagarhi Aur isha kay waqt (woh sab) apney baap kay pass rotay huye phonchay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur isha ke waqt (wo sab) apne baap ke paas rote hoye pahonche |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (آکر ) کہا باوا جی ! ہم ذرا گئے کہ دوڑ لگائیں اور ہم چھوڑ گئے یوسف کو اپنے سامان کے پاس (ہائے افسوس) کھا گیا اس کو بھیڑ یا ۔ اور آپ نہیں مانے گے ہمارے بات اگرچہ ہم سچے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہ (یوسف علیہ السلام کو کنویں میں پھینک کر) اپنے باپ کے پاس رات کے وقت (مکاری کا رونا) روتے ہوئے آئے |
Muhammad Taqi Usmani اور رات کو وہ سب اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچ گئے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور وہ لوگ رات کے وقت باپ کے پاس روتے پیٹے آئے |