Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 89 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالَ هَلۡ عَلِمۡتُم مَّا فَعَلۡتُم بِيُوسُفَ وَأَخِيهِ إِذۡ أَنتُمۡ جَٰهِلُونَ ﴾
[يُوسُف: 89]
﴿قال هل علمتم ما فعلتم بيوسف وأخيه إذ أنتم جاهلون﴾ [يُوسُف: 89]
Muhammad Junagarhi Yousuf ney kaha kay jantay bhi ho kay tum ney yousuf aur uss kay bhai kay sath apni nadani ki halat mein kiya kiya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yousuf ne kaha jaante bhi ho ke tum ne yousuf aur us ke bhai ke saath apni nadaani ki haalath mein kya kiya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (سراپا حیرت بن کر ) کہنے لگے کیا (سچ مچ ) آپ ہی یوسف ہیں فرمایا (ہاں) میں یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے۔ بڑا کرم فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے ہم پر ۔ یقیناً جو شخص تقویٰ اختیار کرتا ہے اور صبر کرتا ہے (وہ آخر کار کامیاب ہوتا ہے ) بلاشبہ اللہ تعالیٰ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا |
Muhammad Tahir Ul Qadri یوسف (علیہ السلام) نے فرمایا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا (سلوک) کیا تھا کیا تم (اس وقت) نادان تھے |
Muhammad Taqi Usmani یوسف نے کہا : تمہیں کچھ پتہ ہے کہ تم جب جہالت میں مبتلا تھے تو تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس نے کہا کہ تمہیں معلوم ہے کہ تم نے یوسف اور ان کے بھائی کے ساتھ کیا برتاؤ کیا ہے جب کہ تم بالکل جاہل تھے |