Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 95 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ تَٱللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَٰلِكَ ٱلۡقَدِيمِ ﴾
[يُوسُف: 95]
﴿قالوا تالله إنك لفي ضلالك القديم﴾ [يُوسُف: 95]
Muhammad Junagarhi Woh kehney lagay kay wallah apney issi puraney khabt mein mubtila hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wo kehne lage ke wallah aap apne osi puraane qabth mein mubtela hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس جب آپہنچا خوشخبری سنانے والا (اور) اس نے ڈالا وہ پیراہن آپ کے چہرہ پر تو وہ فوراً بینا ہوگئے۔ (آپ نے فرط مسرت سے) کہا (دیکھو) کیا میں نہیں کہا کرتا تھا تمھیں کہ میں جانتا ہوں اللہ تعالیٰ (کے جتانے) سے جو تم نہیں جانتے |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ بولے: اللہ کی قسم یقیناً آپ اپنی (اسی) پرانی محبت کی خود رفتگی میں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani لوگوں نے کہا : اللہ کی قسم ! آپ ابھی تک اپنی پرانی غلط فہمی میں پڑے ہوئے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان لوگوں نے کہا کہ خدا کی قسم آپ ابھی تک اپنی پرانی گمراہی میں مبتلا ہیں |