Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Ra‘d ayat 39 - الرَّعد - Page - Juz 13
﴿يَمۡحُواْ ٱللَّهُ مَا يَشَآءُ وَيُثۡبِتُۖ وَعِندَهُۥٓ أُمُّ ٱلۡكِتَٰبِ ﴾
[الرَّعد: 39]
﴿يمحوا الله ما يشاء ويثبت وعنده أم الكتاب﴾ [الرَّعد: 39]
Muhammad Junagarhi Allah jo chahaye mita dey aur jo chahaye sabit rakhay loh-e-mehfooz ussi kay pass hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Allah jo chaahe mitaade aur jo chahe saabith rakhe, lohe mehfooz osi ke paas hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اگر ہم دکھا دیں آپ کو کچھ (عذاب ) جس کی ہم نے کفار کو دھمکی دی ہے (تو ہماری مرضی ) یا ہم (پہلے ہی ) اُٹھالیں آپ کو (تو ہماری مرضی ) سو آپ پر صرف تبلیغ فرض ہے اور یہ ہمارے ذمہ ہے کہ (ان سے ) حساب لیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ جس (لکھے ہوئے) کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جسے چاہتا ہے) ثبت فرما دیتا ہے، اور اسی کے پاس اصل کتاب (لوحِ محفوظ) ہے |
Muhammad Taqi Usmani اللہ جس (حکم) کو چاہتا ہے، منسوخ کردیتا ہے، اور (جس کو چاہتا ہے) باقی رکھتا ہے۔ اور تمام کتابوں کی جو اصل ہے، وہ اسی کے پاس ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹادیتا ہے یا برقر ار رکھتا ہے کہ اصل کتاب اسی کے پاس ہے |