Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 20 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَجَعَلۡنَا لَكُمۡ فِيهَا مَعَٰيِشَ وَمَن لَّسۡتُمۡ لَهُۥ بِرَٰزِقِينَ ﴾
[الحِجر: 20]
﴿وجعلنا لكم فيها معايش ومن لستم له برازقين﴾ [الحِجر: 20]
Muhammad Junagarhi Aur issi mein hum ney tumhari roziyan bana di hain aur jinhen tum rozi denay walay nahi ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur osi mein hum ne tumhari roziya banadi hai aur jinhe tum rozi dene wale nahi ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے بنا دیے تمھارے لیے بھی اس میں رزق کے سامان اور ان کے لیے بھی جنھیں تم روزی دینے والے نہیں ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہم نے اس میں تمہارے لئے اسبابِ معیشت پیدا کئے اور ان (انسانوں، جانوروں اور پرندوں) کے لئے بھی جنہیں تم رزق مہیا نہیں کرتے |
Muhammad Taqi Usmani اور اس میں تمہارے لیے بھی روزی کے سامان پیدا کیے ہیں اور ان (مخلوقات) کے لیے بھی جنہیں تم رزق نہیں دیتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اس میں تمہارے لئے بھی اسبابِ معیشت قرار دئے ہیں اور ان کے لئے بھی جن کے تم رازق نہیں ہو |