Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 3 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿ذَرۡهُمۡ يَأۡكُلُواْ وَيَتَمَتَّعُواْ وَيُلۡهِهِمُ ٱلۡأَمَلُۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ﴾
[الحِجر: 3]
﴿ذرهم يأكلوا ويتمتعوا ويلههم الأمل فسوف يعلمون﴾ [الحِجر: 3]
Muhammad Junagarhi Aap unhen khata nafa uthata aur (jhooti) umeedon mein masghool hota chor dijiye yeh khud abhi jaan len gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aap unhe khaata, nafa uthaata aur (jhoti) ummido mein mashghool hota chohd dijiye, ye khud abhi jaan lenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari انھیں رہنے دیجیے وہ کھائیں (پئیں) اور عیش کریں اور غافل رکھے انھیں جھوٹی امید۔ کچھ عرصے بعد وہ (حقیقت کو خود بخود) جان لیں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri آپ (غمگین نہ ہوں) انہیں چھوڑ دیجئے وہ کھاتے (پیتے) رہیں اور عیش کرتے رہیں اور (ان کی) جھوٹی امیدیں انہیں (آخرت سے) غافل رکھیں پھر وہ عنقریب (اپنا انجام) جان لیں گے |
Muhammad Taqi Usmani (اے پیغمبر) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھا لیں، مزے اڑا لیں، اور خیالی امیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب انہیں پتہ چل جائے گا (کہ حقیقت کیا تھی) ۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو کھائیں پئیں اور مزے اڑائیں اور امیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رہیں عنقریب انہیں سب کچھ معلوم ہوجائے گا |