Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 57 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿قَالَ فَمَا خَطۡبُكُمۡ أَيُّهَا ٱلۡمُرۡسَلُونَ ﴾
[الحِجر: 57]
﴿قال فما خطبكم أيها المرسلون﴾ [الحِجر: 57]
Muhammad Junagarhi Poocha kay Allah kay bhejay huye (farishto!) tumhara aisa kiya eham kaam hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pucha ke Allah ke bheje hoye (farishto!) tumhara aisa kya ehem kaam hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari آپ نے کہا اے فرستادو! کس اہم کام کے لیے تم آئے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri ابراہیم (علیہ السلام) نے دریافت کیا: اے (اللہ کے) بھیجے ہوئے فرشتو! (اس بشارت کے علاوہ) اور تمہارا کیا کام ہے (جس کے لئے آئے ہو) |
Muhammad Taqi Usmani (پھر) انہوں نے پوچھا کہ : اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتو ! اب آپ کے سامنے کیا مہم ہے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر کہا کہ مگر یہ تو بتائیے کہ آپ لوگوں کا مقصد کیا ہے |