Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 97 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَلَقَدۡ نَعۡلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدۡرُكَ بِمَا يَقُولُونَ ﴾
[الحِجر: 97]
﴿ولقد نعلم أنك يضيق صدرك بما يقولون﴾ [الحِجر: 97]
Muhammad Junagarhi Humen khoob ilm hai inn baaton say aap ka dil tang hota hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim hamein qoob ilm hai ke un ki baatho se aap ka dil tang hota hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم خوب جانتے ہیں کہ آپ کا دل تنگ ہوتا ہے ان باتوں سے جو وہ کیا کرتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک ہم جانتے ہیں کہ آپ کا سینۂ (اقدس) ان باتوں سے تنگ ہوتا ہے جو وہ کہتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یقینا ہم جانتے ہیں کہ جو باتیں یہ بناتے ہیں، ان سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم جانتے ہیں کہ آپ ان کی باتوں سے دل تنگ دل ہورہے ہیں |