Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 128 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَواْ وَّٱلَّذِينَ هُم مُّحۡسِنُونَ ﴾
[النَّحل: 128]
﴿إن الله مع الذين اتقوا والذين هم محسنون﴾ [النَّحل: 128]
Muhammad Junagarhi Yaqeen mano kay Allah Taalaa perhezgaron aur nek kaaron kay sath hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqeen maano ke Allah ta’la parhezgaaro aur neko kaaro ke saath hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یقیناً اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ ہے جو (اس سے) ڈرتے ہیں اور جو نیک کاموں میں سر گرم رہتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک اللہ اُن لوگوں کو اپنی معیتِ (خاص) سے نوازتا ہے جو صاحبانِ تقوٰی ہوں اور وہ لوگ جو صاحبانِ اِحسان (بھی) ہوں |
Muhammad Taqi Usmani یقین رکھو کہ اللہ ان لوگوں کا ساتھی ہے جو تقوی اختیار کرتے ہیں اور جو احسان پر عمل پیرا ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi بیشک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے تقوٰی اختیار کیا ہے اور جو نیک عمل انجام دینے والے ہیں |