Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 128 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَواْ وَّٱلَّذِينَ هُم مُّحۡسِنُونَ ﴾
[النَّحل: 128]
﴿إن الله مع الذين اتقوا والذين هم محسنون﴾ [النَّحل: 128]
Abul Ala Maududi Allah un logon ke saath hai jo taqwa se kaam letay hain aur ehsan par amal karte hain |
Ahmed Ali بے شک الله ان کے ساتھ ہے جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکی کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کچھ شک نہیں کہ جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکوکار ہیں خدا ان کا مددگار ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ ساتھ ہے ان کے جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکی کرتے ہیں [۲۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو (خلقِ خدا سے) حسنِ سلوک کرتے ہیں۔ |