Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 42 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿ٱلَّذِينَ صَبَرُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ ﴾
[النَّحل: 42]
﴿الذين صبروا وعلى ربهم يتوكلون﴾ [النَّحل: 42]
Muhammad Junagarhi Woh jinhon ney daman-e-sabar na chora aur apney palney walay hi per bharosa kertay rahey |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wo jinhone daamane sabr na chohda aur apne paalne waale hee par bharosa karte rahe |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جنھوں نے ( مصائب میں) صبر کیا اور (مشکلات میں اپ بھی ) اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جن لوگوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کئے رکھتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر سے کام لیا ہے، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا ہے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے رہے ہیں |