Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 53 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿وَمَا بِكُم مِّن نِّعۡمَةٖ فَمِنَ ٱللَّهِۖ ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ ٱلضُّرُّ فَإِلَيۡهِ تَجۡـَٔرُونَ ﴾
[النَّحل: 53]
﴿وما بكم من نعمة فمن الله ثم إذا مسكم الضر فإليه تجأرون﴾ [النَّحل: 53]
Muhammad Junagarhi Tumharay pass jitni bhi nematen hain sab ussi ki di hui hain abb bhi jab tumhen koi museebat paish aajaye to ussi ki taraf nala-o-faryad kertay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tumhaare paas jitni bhi nemate hai sub osi ki di hoyi hai, ab bhi jab tumhe koyi musibath pesh aa jaye to osi ki taraf naala wa faryaad karte ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور تمھارے پاس جتنی نعمتیں ہیں وہ تو اللہ کی دی ہوئی ہیں پس جب تمھیں تکلیف پہنچتی ہے تو اسی کی جناب میں گڑگڑاتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور تمہیں جو نعمت بھی حاصل ہے سو وہ اللہ ہی کی جانب سے ہے، پھر جب تمہیں تکلیف پہنچتی ہے تو تم اسی کے آگے گریہ و زاری کرتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani اور تم کو جو نعمت بھی حاصل ہوتی ہے، وہ اللہ کی طرف سے ہوتی ہے، پھر جب تمہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی سے فریادیں کرتے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور تمہارے پاس جو بھی نعمت ہے وہ سب اللہ ہی کی طرف سے ہے اور اس کے بعد بھی جب تمہیں کوئی تکلیف چھولیتی ہے تو تم اسی سے فریاد کرتے ہو |