Quran with Hindustani translation - Surah Maryam ayat 77 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي كَفَرَ بِـَٔايَٰتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالٗا وَوَلَدًا ﴾
[مَريَم: 77]
﴿أفرأيت الذي كفر بآياتنا وقال لأوتين مالا وولدا﴾ [مَريَم: 77]
Muhammad Junagarhi Kiya tu ney ussay bhi dekha jiss ney humari aayaton say kufur kiya aur kaha kay mujhay to maal-o-aulad zaroor hi di jaye gi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya tu ne ose bhi dekha jis ne hamaari aayato se kufr kiya aur kaha ke mujhe to maal aur aulaad zaroor hee di jayegi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا آپ نے دیکھا اس کو جس نے انکار کیا ہماری آیتوں کا اور کہنے لگا کہ مجھے ضرور ضرور دیا جائیگا مال اور اولاد |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا: مجھے (قیامت کے روز بھی اسی طرح) مال و اولاد ضرور دیئے جائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani بھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جس نے ہماری آیتوں کو ماننے سے انکار کیا، اور یہ کہا ہے کہ : مجھے مال اور اولاد (آخرت میں بھی) ضرور ملیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کیا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا ہے جس نے ہماری آیات کا انکار کیا اور یہ کہنے لگا کہ ہمیں قیامت میں بھی مال اور اولاد سے نوازا جائے گا |