×

پھر تو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے 19:77 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Maryam ⮕ (19:77) ayat 77 in Urdu

19:77 Surah Maryam ayat 77 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 77 - مَريَم - Page - Juz 16

﴿أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي كَفَرَ بِـَٔايَٰتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالٗا وَوَلَدًا ﴾
[مَريَم: 77]

پھر تو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتا رہوں گا؟

❮ Previous Next ❯

ترجمة: أفرأيت الذي كفر بآياتنا وقال لأوتين مالا وولدا, باللغة الأوردية

﴿أفرأيت الذي كفر بآياتنا وقال لأوتين مالا وولدا﴾ [مَريَم: 77]

Abul Ala Maududi
Phir tu nay dekha us shaks ko jo hamari aayat ko manney se inkar karta hai aur kehta hai ke main to maal aur aulad se nawaza hi jata rahunga
Ahmed Ali
کیا تو نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں کا انکار کیا اور کہتا ہے کہ مجھے ضرور مال اور اولاد ملے گی
Fateh Muhammad Jalandhry
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا کہ (اگر میں ازسرنو زندہ ہوا بھی تو یہی) مال اور اولاد مجھے (وہاں) ملے گا
Mahmood Ul Hassan
بھلا تو نے دیکھا اُسکو جو منکر ہوا ہماری آیتوں سے اور کہا مجھ کو مل کر رہے گا مال اور اولاد [۹۳]
Muhammad Hussain Najafi
کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جس نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے مال ضرور دیا جائے گا اور اولاد بھی۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek