Quran with Hindustani translation - Surah Al-hajj ayat 57 - الحج - Page - Juz 17
﴿وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا فَأُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٞ مُّهِينٞ ﴾
[الحج: 57]
﴿والذين كفروا وكذبوا بآياتنا فأولئك لهم عذاب مهين﴾ [الحج: 57]
| Muhammad Junagarhi Aur jin logon ney kufur kiya aur humari aayaton ko jhutlaya unn kay liye zaleel kerney walay azab hain |
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jin logo ne kufr kiya aur hamaari aayato ko jhutlaaya un ke liye zaleel karne waale azaab hai |
| Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایاتو یہ وہ بد نصیب ہیں جن کے لیے رسوا کن عذاب ہو گا |
| Muhammad Tahir Ul Qadri اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو انہی لوگوں کے لئے ذلت آمیز عذاب ہوگا |
| Muhammad Taqi Usmani اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے، تو ایسے لوگوں کے لیے ذلت والا عذاب ہوگا۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی ان کے لئے نہایت درجہ کا رسوا کن عذاب ہے |