Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 57 - الحج - Page - Juz 17
﴿وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا فَأُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٞ مُّهِينٞ ﴾
[الحج: 57]
﴿والذين كفروا وكذبوا بآياتنا فأولئك لهم عذاب مهين﴾ [الحج: 57]
Abul Ala Maududi Aur jinhon ne kufr kiya hoga aur hamari aayat ko jhutlaya hoga unke liye ruswakun azaab hoga |
Ahmed Ali اورجو منکر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا سو انکے لیے ذلت کا عذاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا |
Mahmood Ul Hassan اور جو منکر ہوئے اور جھٹلائیں ہماری باتیں سو انکے لئے ہے ذلت کا عذاب |
Muhammad Hussain Najafi اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کیلئے رسوا کن عذاب ہے۔ |