Quran with Hindustani translation - Surah Al-hajj ayat 66 - الحج - Page - Juz 17
﴿وَهُوَ ٱلَّذِيٓ أَحۡيَاكُمۡ ثُمَّ يُمِيتُكُمۡ ثُمَّ يُحۡيِيكُمۡۗ إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَكَفُورٞ ﴾
[الحج: 66]
﴿وهو الذي أحياكم ثم يميتكم ثم يحييكم إن الإنسان لكفور﴾ [الحج: 66]
Muhammad Junagarhi Ussi ney tumhen zindagi bakhshi phir wohi tumhen maar daley ga phir wohi tumhen zinda keray ga be-shak insan albatta na shukra hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim osi ne tumhe zindagi baqshi, phir wahi tumhe maar daalega, phir wahi tumhe zinda karega, beshak insaan albatta na shukra hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہی ہے جس نے تمھیں زندگی دی پھر مارے گا تمھیں پھر زندہ کریگا تمھیں بیشک انسان بڑا نا شکرا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہی ہے جس نے تمہیں زندگی بخشی پھر تمہیں موت دیتا ہے پھر تمہیں (دوبارہ) زندگی دے گا۔ بیشک انسان ہی بڑا ناشکر گزار ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور وہی ہے جس نے تمہیں زندگی دی، پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر تمہیں زندہ کرے گا۔ واقعی انسان بڑا ناشکرا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہی خدا ہے جس نے تم کو حیات دی ہے اور پھر موت دے گا اور پھر زندہ کرے گا مگر انسان بڑا انکار کرنے والا اور ناشکرا ہے |