Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 103 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَمَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ فِي جَهَنَّمَ خَٰلِدُونَ ﴾
[المؤمنُون: 103]
﴿ومن خفت موازينه فأولئك الذين خسروا أنفسهم في جهنم خالدون﴾ [المؤمنُون: 103]
Muhammad Junagarhi Aur jin kay tarazoo ka palla halka hogaya yeh hain woh jinhon ney apna nuksan aap ker liya jo hamesha kay liye jahannum wasil huye |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jin ke taraazu ka palla halka ho gaya, ye hai wo jinhone apna nuqsaan aap kar liya, jo hamesha ke liye jahannam waasil hoye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جن کے پلڑے ہلکے ہونگے تو وہی لوگ ہیں جنھوں نے نقصان پہنچایا اپنے آپ کو وہ جہنم میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جن کے پلڑے (اعمال کا وزن نہ ہونے کے باعث) ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو نقصان پہنچایا وہ ہمیشہ دوزخ میں رہنے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور جن کے پلڑے ہلکے پڑگئے، تو یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے لیے گھاٹے کا سودا کیا تھا، وہ دوزخ میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جن کی نیکیوں کا پلہّ ہلکا ہوگا وہ وہی لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنے نفس کو خسارہ میں ڈال دیا ہے اور وہ جہنم ّ میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں |