Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 19 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿فَأَنشَأۡنَا لَكُم بِهِۦ جَنَّٰتٖ مِّن نَّخِيلٖ وَأَعۡنَٰبٖ لَّكُمۡ فِيهَا فَوَٰكِهُ كَثِيرَةٞ وَمِنۡهَا تَأۡكُلُونَ ﴾
[المؤمنُون: 19]
﴿فأنشأنا لكم به جنات من نخيل وأعناب لكم فيها فواكه كثيرة ومنها﴾ [المؤمنُون: 19]
Muhammad Junagarhi Issi pani kay zariyey say hum tumharay liye khajooron aur angooron kay baghaat peda ker detay hain kay tumharay liye inn mein boht say meway hotay hain enhi mein say tum khatay bhi ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim osi paani ke zariye se hum tumhaare liye khajuro aur anguro ke baghaath paida kar dete hai, ke tumhaare liye un mein bahuth se mewe hote hai, unhee mein se tum khaate bhi ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ہم نے اگائے تمھارے لیے اس پانی سے باغات کھجوروں اور انگوروں کے تمھارے لیے ان میں بہت سے پھل ہیں اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ہم نے تمہارے لئے اس سے (درجہ بہ درجہ یعنی پہلے ابتدائی نباتات پھر بڑے پودے پھر درخت وجود میں لاتے ہوئے) کھجور اور انگور کے باغات بنا دیئے (مزید برآں) تمہارے لئے زمین میں (اور بھی) بہت سے پھل اور میوے (پیدا کئے) اور (اب) تم ان میں سے کھاتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani پھر ہم نے اس سے تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کیے جن سے تمہیں بہت سے میوے حاصل ہوتے ہیں، اور انہی میں سے تم کھاتے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ہم نے اس پانی سے تمہارے لئے خرمے اور انگور کے باغات پیدا کئے ہیں جن میں بہت زیادہ میوے پائے جاتے ہیں اور تم ان ہی میں سے کچھ کھا بھی لیتے ہو |