Quran with Hindustani translation - Surah An-Naml ayat 57 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿فَأَنجَيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ إِلَّا ٱمۡرَأَتَهُۥ قَدَّرۡنَٰهَا مِنَ ٱلۡغَٰبِرِينَ ﴾
[النَّمل: 57]
﴿فأنجيناه وأهله إلا امرأته قدرناها من الغابرين﴾ [النَّمل: 57]
Muhammad Junagarhi Pus hum ney ussay aur uss kay ehal ko ba-juz uss ki biwi kay sab ko bacha liya uss ka andaza to baqi reh janey walon mein hum laga hi chukay thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas hum ne ose aur us ke ahal ko bajuz us ki biwi ke sab ko bacha liya, us ka andaza to baaqi reh jaane waalo mein, hum laga hee chuke thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari سو ہم نے بچا لیا لوط کو اور ان کے اہل خانہ کو سوائے ان کی بیوی کے ۔ ہم نے فیصلہ کر دیا اس کے متعلق کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہو گی ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو نجات بخشی سوائے ان کی بیوی کے کہ ہم نے اسے (عذاب کے لئے) پیچھے رہ جانے والوں میں سے مقرر کر لیا تھا |
Muhammad Taqi Usmani پھر ہوا یہ کہ ہم نے لوط اور اس کے گھر والوں کو بچا لیا، سوائے ان کی بیوی کے جس کے بارے میں ہم نے یہ طے کردیا تھا کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو ہم نے لوط اور ان کے خاندان والوں کو زوجہ کے علاوہ سب کو نجات دے دی کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی |