Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 22 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ حَبِطَتۡ أَعۡمَٰلُهُمۡ فِي ٱلدُّنۡيَا وَٱلۡأٓخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّٰصِرِينَ ﴾
[آل عِمران: 22]
﴿أولئك الذين حبطت أعمالهم في الدنيا والآخرة وما لهم من ناصرين﴾ [آل عِمران: 22]
| Muhammad Junagarhi Inn kay aemaal duniya-o-aakhirat mein ghaarat hain aur inn ka koi madadgar nahi |
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke amaal dunya wa aaqirath mein ghaarath hai aur un ka koyi madadgaar nahi |
| Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ ہیں وہ ( بد نصیب ) اکارت گئے جن کے اعمال دنیا میں اور آخرت میں اور نہیں ہے ان کے لیے کوئی مددگار۔ |
| Muhammad Tahir Ul Qadri یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت (دونوں) میں غارت ہوگئے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا |
| Muhammad Taqi Usmani یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہوچکے ہیں، اور ان کو کسی قسم کے مددگار نصیب نہیں ہوں گے۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا میں بھی برباد ہوگئے اور آخرت میں بھی ان کا کوئی مددگار نہیں ہے |