Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 56 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿فَأَمَّا ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فَأُعَذِّبُهُمۡ عَذَابٗا شَدِيدٗا فِي ٱلدُّنۡيَا وَٱلۡأٓخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّٰصِرِينَ ﴾
[آل عِمران: 56]
﴿فأما الذين كفروا فأعذبهم عذابا شديدا في الدنيا والآخرة وما لهم من﴾ [آل عِمران: 56]
Muhammad Junagarhi Phir kafiron ko to mein duniya aur aakhirat mein sakhta tar azab doon ga aur unn ka koi madadgar na hoga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir kaafiro ko to main dunya aur aaqirath mein saqt tar azaab donga aur un ka koyi madadgaar na hoga |
Muhammad Karam Shah Al Azhari تو وہ جنھوں نے کفر کیا میں عذاب دوں گا انھیں سخت عذاب دنیا میں اور آخرت میں اور نہیں ہوگا ان کے لیے کوئی مددگار ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر جو لوگ کافر ہوئے انہیں دنیا اور آخرت (دونوں میں) سخت عذاب دوں گا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہو گا |
Muhammad Taqi Usmani چنانچہ جو لوگ ایسے ہیں کہ انہوں نے کفر اپنا لیا ہے، ان کو تو میں دنیا اور آخرت میں سخت عذاب دوں گا، اور ان کو کسی طرح کے مددگار میسر نہیں آئیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ان پر دنیا اور آخرت میں شدید عذاب کریں گے اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا |