Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 57 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿وَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَيُوَفِّيهِمۡ أُجُورَهُمۡۗ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[آل عِمران: 57]
﴿وأما الذين آمنوا وعملوا الصالحات فيوفيهم أجورهم والله لا يحب الظالمين﴾ [آل عِمران: 57]
Muhammad Junagarhi Lekin eman walon aur nek aemaal logon ko Allah Taalaa unn ka sawab poora poora dey ga aur Allah Taalaa zalimon say mohabbat nahi kerta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim lekin imaan waalo aur nek amaal waalo ko, Allah ta’ala un ka sawaab pura pura dega aur Allah ta’ala zaalimo se muhabbath nahi karta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہ جو ایمان لائے اور کیے نیک کام تو اللہ پورے پورے دے گا انھیں ان کے اجر اور اللہ تعالیٰ نہیں محبت کرتا ظلم کرنے والوں سے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے تو (اللہ) انہیں ان کا بھرپور اجر دے گا، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا |
Muhammad Taqi Usmani البتہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ان کو اللہ ان کا پورا پورا ثواب دے گا، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جو لوگ ایمان لے آئے اور انہوں نے نیک اعمال کئے ان کو مکمل اجر دیں گے اور خدا ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا |