Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rum ayat 13 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿وَلَمۡ يَكُن لَّهُم مِّن شُرَكَآئِهِمۡ شُفَعَٰٓؤُاْ وَكَانُواْ بِشُرَكَآئِهِمۡ كَٰفِرِينَ ﴾
[الرُّوم: 13]
﴿ولم يكن لهم من شركائهم شفعاء وكانوا بشركائهم كافرين﴾ [الرُّوم: 13]
Muhammad Junagarhi Aur inn kay tamam tar shareekon mein say aik bhi inn ka sifarshi na hoga aur (khud yeh bhi) apnay shareekon kay munkir ho jayen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur un ke tamaam tar shariko mein se ek bhi un ka sifaarishi na hoga aur (khud ye bhi) apne shariko ke munkir ho jayenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور نہیں ہوں گے ان کے لیے ان کے شریکوں میں سے شفاعت کرنے والے اور وہ اپنے شریکوں کے منکر ہو جائیں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ان کے (خود ساختہ) شریکوں میں سے ان کے لئے سفارشی نہیں ہوں گے اور وہ (بالآخر) اپنے شریکوں کے (ہی) مُنکِر ہو جائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani اور انہوں نے جن کو اللہ کا شریک مان رکھا تھا، ان میں سے کوئی ان کا سفارشی نہیں ہوگا، اور خود یہ لوگ اپنے مانے ہوئے شریکوں سے منکر ہوجائیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ان کے شرکائ میں کوئی سفارش کرنے والا نہ ہوگا اور یہ خود بھی اپنے شرکائ کا انکار کرنے والے ہوں گے |