Quran with Hindustani translation - Surah Luqman ayat 4 - لُقمَان - Page - Juz 21
﴿ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤۡتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُم بِٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ يُوقِنُونَ ﴾
[لُقمَان: 4]
﴿الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم بالآخرة هم يوقنون﴾ [لُقمَان: 4]
Muhammad Junagarhi Jo log namaz qaeem kertay hain aur zakat ada kertay hain aur aakhirat per (kamil) yaqeen rakhtay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo log namaaz qaayam karte hai aur zakaath ada karte hai aur aaqirath par kaamil yaqeen rakhte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ جو صحیح صحیح ادا کرتے ہیں نماز کو اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور یہی لوگ ہیں جو آخرت پر پختہ یقین رکھتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ لوگ جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani وہ نیک لوگ جو نماز قائم کرتے ہیں، اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں، اور آخرت کا پورا یقین رکھتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوِٰادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں |