Quran with Hindustani translation - Surah Saba’ ayat 24 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿۞ قُلۡ مَن يَرۡزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ قُلِ ٱللَّهُۖ وَإِنَّآ أَوۡ إِيَّاكُمۡ لَعَلَىٰ هُدًى أَوۡ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ ﴾
[سَبإ: 24]
﴿قل من يرزقكم من السموات والأرض قل الله وإنا أو إياكم لعلى﴾ [سَبإ: 24]
Muhammad Junagarhi Poochiye kay tumhen aasmano aur zamin say rozi kaun phonchata hai? (khud) jawab dijiye! Kay Allah Taalaa. (suno) hum ya tum. Ya to yaqeenan hodayat per hain ya khulli gumrahi mein hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim puchiye ke tumhe asmaano aur zameen se rozi kaun pahonchaata hai? (khud) jawaab di jiye! ke Allah ta’ala, (suno) hum ya tum, ya to yaqinan hidaayath par hai ya to khuli gumraahi mein hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari آپ فرمائیے کون روزی دیتا ہے تمہیں آسمانوں اور زمین سے خود ہی فرمائیے اللہ اور ہم یا تم (دونوں میں سے ایک) ہدایت پر ہے اور (دوسرا ) کھلی گمراہی میں ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri آپ فرمائیے: تمہیں آسمانوں اور زمین سے روزی کون دیتا ہے، آپ (خود ہی) فرما دیجئے کہ اللہ (دیتا ہے)، اور بیشک ہم یا تم ضرور ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں |
Muhammad Taqi Usmani کہو کہ کون ہے جو تمہیں آسمانوں سے اور زمین سے رزق دیتا ہے ؟ کہو : وہ اللہ ہے ! اور ہم ہوں یا تم، یا تو ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi آپ کہئے کہ تمہیں آسمان و زمین سے روزی کون دیتا ہے اور پھر بتائیے کہ اللہ اور کہئے کہ ہم یا تم ہدایت پر ہیں یا کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں |