Quran with Hindustani translation - Surah As-saffat ayat 39 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَمَا تُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴾
[الصَّافَات: 39]
﴿وما تجزون إلا ما كنتم تعملون﴾ [الصَّافَات: 39]
Muhammad Junagarhi Tumhen ussi ka badla diya jayega jo tum kertay thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tumhe osi ka badhla diya jayega jo tum karte thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور نہیں بدلہ دیا جائے گا تمہیں مگر اسی کا جو تم کیا کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور تمہیں (کوئی) بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر صرف اسی کا جو تم کیا کرتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani اور تمہیں کسی اور بات کا نہیں، خود تمہارے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور تمہیں تمہارے اعمال کے مطابق ہی بدلہ دیا جائے گا |