Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 39 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَمَا تُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴾
[الصَّافَات: 39]
﴿وما تجزون إلا ما كنتم تعملون﴾ [الصَّافَات: 39]
Abul Ala Maududi Aur tumhein jo badla bhi diya jaa raha hai unhi aamaal ka diya ja raha hai jo tum karte rahey ho |
Ahmed Ali اور تمہیں وہی بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ ہی بدلا پاؤ گے جو کچھ تم کرتے تھے [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔ |