Quran with Hindustani translation - Surah sad ayat 62 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَقَالُواْ مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالٗا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ ٱلۡأَشۡرَارِ ﴾
[صٓ: 62]
﴿وقالوا ما لنا لا نرى رجالا كنا نعدهم من الأشرار﴾ [صٓ: 62]
Muhammad Junagarhi Aur jahannumi kahen gay kiya baat hai kay woh log humen dikhaee nahi detay jinhen hum buray logon mein shumar kertay thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jahannami kahenge, kya baath hai ke wo log hamein dikhaayi nahi dete jinhe hum bure logo mein shumaar karte thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور کہیں گے کیا وجہ ہے کہ ہمیں نظر نہیں آرہے (یہاں) وہ لوگ جنہیں ہم شمار کرتے تھے برے لوگوں میں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہ کہیں گے: ہمیں کیا ہوگیا ہے ہم (اُن) اشخاص کو (یہاں) نہیں دیکھتے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کرتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani اور وہ (ایک دوسرے سے) کہیں گے : کیا بات ہے کہ ہمیں وہ لوگ (یہاں دوزخ میں) نظر نہیں آرہے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کرتے تھے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر خود ہی کہیں گے کہ ہمیں کیا ہوگیا ہے کہ ہم ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جنہیں شریر لوگوں میں شمار کرتے تھے |