Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 62 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَقَالُواْ مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالٗا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ ٱلۡأَشۡرَارِ ﴾
[صٓ: 62]
﴿وقالوا ما لنا لا نرى رجالا كنا نعدهم من الأشرار﴾ [صٓ: 62]
| Abul Ala Maududi Aur woh aapas mein kahenge “kya baat hai, hum un logon ko kahin nahin dekhte jinehin hum duniya mein bura samajte thay |
| Ahmed Ali اور کہیں گے کہ جن لوگوں کو ہم دنیا میں برا سمجھتے تھے ہمیں دکھائی کیوں نہیں دیتے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے |
| Mahmood Ul Hassan اور کہیں گے کیا ہوا کہ ہم نہیں دیکھتے ان مردوں کو کہ ہم ان کو شمار کرتے تھے برے لوگوں میں |
| Muhammad Hussain Najafi وہ کہیں گے کہ کیا بات ہے ہم یہاں ان لوگوں کو نہیں دیکھ رہے جن کو ہم (دنیا میں) برے لوگوں میں شمار کرتے تھے؟ |