Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 50 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿قَدۡ قَالَهَا ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴾
[الزُّمَر: 50]
﴿قد قالها الذين من قبلهم فما أغنى عنهم ما كانوا يكسبون﴾ [الزُّمَر: 50]
Muhammad Junagarhi Inn say aglay bhi yehi baat keh chukay hain pus unn ki kaarawaee unn kay kuch kaam na aaee |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un se agle bhi yahi baath keh chuke hai, pas un ki karwaayi un ke kuch kaam na aayi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کہی تھی یہی بات ان لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے (جب ہم نے انہیں پکڑا) تو نہ فائدہ پہنچایا انہیں (مال و دولت نے) جو وہ کمایا کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri فی الواقع یہ (باتیں) وہ لوگ بھی کیا کرتے تھے جو اُن سے پہلے تھے، سو جو کچھ وہ کماتے رہے اُن کے کسی کام نہ آسکا |
Muhammad Taqi Usmani یہی بات ان سے پہلے (کچھ) لوگوں نے بھی کہی تھی نتیجہ یہ ہوا کہ جو کچھ وہ کماتے تھے، وہ ان کے کام نہیں آیا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان سے پہلے والوں نے بھی یہی کہا تھا تو وہ کچھ ان کے کام نہیں آیا جسے وہ حاصل کررہے تھے |