Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 50 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿قَدۡ قَالَهَا ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴾
[الزُّمَر: 50]
﴿قد قالها الذين من قبلهم فما أغنى عنهم ما كانوا يكسبون﴾ [الزُّمَر: 50]
Abul Ala Maududi Yahi baat insey pehle guzre huey log bhi keh chuke hain, magar jo kuch woh kamaate thay woh unke kisi kaam na aaya |
Ahmed Ali بے شک یہی بات وہ لوگ کہہ چکے ہیں جو ان سے پہلے تھے پس ان کے نہ کام آیا جو کچھ وہ کماتے رہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی یہی کہا کرتے تھے تو جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آیا |
Mahmood Ul Hassan کہہ چکے ہیں یہ بات ان سے اگلے پھر کچھ کام نہ آیا انکو جو کماتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi ایسی بات ان لوگوں نے بھی کہی تھی جو ان سے پہلے تھے تو (ہماری گرفت کے وقت) ان کی کوئی کمائی ان کے کام نہ آئی۔ |