Quran with Hindustani translation - Surah An-Nisa’ ayat 121 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿أُوْلَٰٓئِكَ مَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُ وَلَا يَجِدُونَ عَنۡهَا مَحِيصٗا ﴾
[النِّسَاء: 121]
﴿أولئك مأواهم جهنم ولا يجدون عنها محيصا﴾ [النِّسَاء: 121]
Muhammad Junagarhi Yeh woh log hain jin ki jagah jahannum hai jahan say enhen chutkara na milay ga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye wo log hai jin ki jagah jahannam hai, jahaan se unhe chutkaara na milega |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور نہ پائین گے اس سے نکلنے کی جگہ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani ان سب کا ٹھکانا جہنم ہے اور ان کو اس سے بچنے کے لیے کوئی راہ فرار نہیں ملے گی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جن کا انجام جہّنم ہے اور وہ اس سے چھٹکارا نہیں پاسکتے ہیں |