Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 121 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿أُوْلَٰٓئِكَ مَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُ وَلَا يَجِدُونَ عَنۡهَا مَحِيصٗا ﴾
[النِّسَاء: 121]
﴿أولئك مأواهم جهنم ولا يجدون عنها محيصا﴾ [النِّسَاء: 121]
Abul Ala Maududi In logon ka thikana jahannum hai jissey khalasi (escape) ki koi surat yeh na payenge |
Ahmed Ali ایسے لوگو ں کا ٹھکانہ دورخ ہے ااور اس ے کہیں بچنے کے لیے جگہ نہ پائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اور وہ وہاں سے مخلصی نہیں پاسکیں گے |
Mahmood Ul Hassan ایسوں کا ٹھکانا ہے دوزخ اور نہ پاویں گے وہاں سے کہیں بھاگنے کو جگہ [۱۷۸] |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔ جس سے وہ چھٹکارا کی راہ نہیں پائیں گے۔ |