Quran with Hindustani translation - Surah Fussilat ayat 27 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿فَلَنُذِيقَنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ عَذَابٗا شَدِيدٗا وَلَنَجۡزِيَنَّهُمۡ أَسۡوَأَ ٱلَّذِي كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[فُصِّلَت: 27]
﴿فلنذيقن الذين كفروا عذابا شديدا ولنجزينهم أسوأ الذي كانوا يعملون﴾ [فُصِّلَت: 27]
Muhammad Junagarhi Pus yaqeenan hum inn kafiron ko sakht azab chakhayen gay. Aur enhen inn kay bad-tareen aemaal ka badla (zaroor) zaroor den gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas yaqinan hum un kaafiro ko saqth azaab ka maza chakayenge aur unhe un ke badh tareen amaal ka badhla (zaroor) zaroor denge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس ہم خوب چکھائیں گے کفار کو شدید عذاب (کا مزہ) اور انہیں بدلہ دیں گے بہت برا اس (نافرمانی) کا جو وہ کیا کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس ہم کافروں کو سخت عذاب کا مزہ ضرور چکھائیں گے اور ہم انہیں اُن برے اعمال کا بدلہ ضرور دیں گے جو وہ کرتے رہے تھے |
Muhammad Taqi Usmani اس لیے ہم ان کافروں کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اور یہ (دنیا میں) جو بدترین کام کیا کرتے تھے، اس کا پورا پورا بدلہ دیں گے |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو اب ہم ان کفر کرنے والوں کو شدید عذاب کا مزہ چکھائیں گے اور انہیں ان کے اعمال کی بدترین سزادیں گے |