Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shura ayat 19 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿ٱللَّهُ لَطِيفُۢ بِعِبَادِهِۦ يَرۡزُقُ مَن يَشَآءُۖ وَهُوَ ٱلۡقَوِيُّ ٱلۡعَزِيزُ ﴾
[الشُّوري: 19]
﴿الله لطيف بعباده يرزق من يشاء وهو القوي العزيز﴾ [الشُّوري: 19]
Muhammad Junagarhi Allah Taalaa apnay bandon per bara hi lutf kerney wala hai jissay chahata hai kushada rozi deta hai aur woh bari taqat baray ghalbay wala hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Allah ta’ala apne bandho par bada hee lutf karne waala hai, jise chaahta hai kushaada rozi deta hai aur wo badi taaqath, bade ghalbe waala hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے اپنے بندوں پر رزق دیتا ہے جس کو چاہتا ہے ۔ اور وہی قوی (اور) زبردست ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم فرمانے والا ہے، جسے چاہتا ہے رِزق و عطا سے نوازتا ہے اور وہ بڑی قوت والا بڑی عزّت والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے، وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے، اور وہی ہے جو قوت کا بھی مالک ہے، اقتدار کا بھی مالک ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو بھی چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے اور وہ صاحبِ قوت بھی ہے اور صاحبِ عزت بھی ہے |