Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shura ayat 34 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿أَوۡ يُوبِقۡهُنَّ بِمَا كَسَبُواْ وَيَعۡفُ عَن كَثِيرٖ ﴾
[الشُّوري: 34]
﴿أو يوبقهن بما كسبوا ويعف عن كثير﴾ [الشُّوري: 34]
Muhammad Junagarhi Ya enhen inn kay kartootton kay baees tabah kerday woh to boht si khataon say darguzar farmaya kerta hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ya unhe un ke kartuto ke baayes tabaah karde, wo to bahuth si khataao se darguzar farmaaya karta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یا (اگر وہ چاہتا ہے تو) تباہ کر دے انہیں لوگوں کے اعمال بد کی وجہ سے اور در گزر فرما دیا کرتا ہے بہت سے گناہوں سے |
Muhammad Tahir Ul Qadri یا اُن (جہازوں اور کشتیوں) کو اُن کے اعمالِ (بد) کے باعث جو انہوں نے کما رکھے ہیں غرق کر دے، مگر وہ بہت (سی خطاؤں) کو معاف فرما دیتا ہے |
Muhammad Taqi Usmani یا (اگر اللہ چاہے) تو ان جہازوں کو لوگوں کے بعض اعمال کی وجہ سے تباہ ہی کردے، اور بہت سوں سے درگزر کر جائے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا وہ انہیں ان کے اعمال کی بنا پرہلاک ہی کردے اور وہ بہت سی باتوں کو معاف بھی کردیتا ہے |