Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 34 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿أَوۡ يُوبِقۡهُنَّ بِمَا كَسَبُواْ وَيَعۡفُ عَن كَثِيرٖ ﴾
[الشُّوري: 34]
﴿أو يوبقهن بما كسبوا ويعف عن كثير﴾ [الشُّوري: 34]
Abul Ala Maududi Ya (unpar sawar honay walon ke) bahut se gunahon se dar guzar karte huey unke chandh hi kartooton ki padash mein unhein dubo (drown) de |
Ahmed Ali یا ان کے برے اعمال کے سبب سے انہیں تباہ کر دے اور بہتوں کو معاف بھی کر دیتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے |
Mahmood Ul Hassan یا تباہ کر دے انکو بسبب اُنکی کمائی کے اور معاف بھی کرے بہتوں کو [۴۹] |
Muhammad Hussain Najafi یا اگر وہ چاہے تو ان (جہازوں) کو تباہ کر دے ان لوگوں کے (برے) اعمال کی وجہ سے اور اگر چاہے تو (ان کے) بہت سے (لوگوںیا گناہوں سے) درگزر فرمائے۔ |