Quran with Hindustani translation - Surah Al-Jathiyah ayat 19 - الجاثِية - Page - Juz 25
﴿إِنَّهُمۡ لَن يُغۡنُواْ عَنكَ مِنَ ٱللَّهِ شَيۡـٔٗاۚ وَإِنَّ ٱلظَّٰلِمِينَ بَعۡضُهُمۡ أَوۡلِيَآءُ بَعۡضٖۖ وَٱللَّهُ وَلِيُّ ٱلۡمُتَّقِينَ ﴾
[الجاثِية: 19]
﴿إنهم لن يغنوا عنك من الله شيئا وإن الظالمين بعضهم أولياء بعض﴾ [الجاثِية: 19]
Muhammad Junagarhi (Yad rakhen) kay yeh log hergiz Allah kay samney aap kay kuch kaam nahi aasaktay. (Samjh len kay) zalim log aapas mein aik doosray kay rafiq hotay hain aur perhezgaron ka kaar saaz Allah Taalaa hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim (yaad rakhe) ke ye log hargiz Allah ke saamne aap ke kuch kaam nahi aa sakte (samajh le ke) zaalim log aapas mein ek dosre ke rafeeq hote hai aur parhezgaaro ka kaar saaz Allah ta’ala hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ لوگ اللہ کے مقابلہ میں آپ کو قطعاََ کچھ فائدہ نہ پہنچا سکیں گے ۔ بلاشبہ ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کا دوست ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک یہ لوگ اللہ کی جانب سے (اسلام کی راہ میں پیش آمدہ مشکلات کے وقت میں وعدوں کے باوجود) ہرگز آپ کے کام نہیں آئیں گے، اور بیشک ظالم لوگ (دنیا میں) ایک دوسرے کے ہی دوست اور مددگار ہوا کرتے ہیں، اور اللہ پرہیزگاروں کا دوست اور مددگار ہے |
Muhammad Taqi Usmani وہ اللہ کے مقابلے میں تمہارے ذرا بھی کام نہیں آسکتے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور اللہ متقی لوگوں کا دوست ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ لوگ خدا کے مقابلہ میں ذرہ برابر کام آنے والے نہیں ہیں اور ظالمین آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں تو اللہ صاحبانِ تقویٰ کا سرپرست ہے |