Quran with Hindustani translation - Surah Muhammad ayat 27 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿فَكَيۡفَ إِذَا تَوَفَّتۡهُمُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ يَضۡرِبُونَ وُجُوهَهُمۡ وَأَدۡبَٰرَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 27]
﴿فكيف إذا توفتهم الملائكة يضربون وجوههم وأدبارهم﴾ [مُحمد: 27]
Muhammad Junagarhi Pus unki kaisi (durgat) hogi jabkay farishtay unki rooh qabaz kertay huye unkay chehron aur unki sareeno per maaren gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas un ki kaisi (durgath) hogi, jab ke farihte un ki ruh qabz karte hoye un ke chehro aur un ki surino par marenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس ان کا کیا حال ہوگا جب فرشتے ان کی روحوں کو قبض کریں گے اور چوٹیں لگائیں گے ان کے چہروں اور پشتوں پر |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر (اس وقت ان کا حشر) کیسا ہوگا جب فرشتے ان کی جان (اس حال میں) نکالیں گے کہ ان کے چہروں اور ان کی پیٹھوں پر ضربیں لگاتے ہوں گے |
Muhammad Taqi Usmani پھر اس وقت ان کا کیا حال بنے گا جب فرشتے ان کی روح اس طرح قبض کریں گے کہ ان کے چہروں پر اور پیٹھوں پر مارتے جاتے ہوں گے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر اس وقت کیا ہوگا جب ملائکہ انہیں دنیا سے اٹھائیں گے اور ان کے چہروں اور پشت پر مسلسل مارتے جائیں گے |