Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 27 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿فَكَيۡفَ إِذَا تَوَفَّتۡهُمُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ يَضۡرِبُونَ وُجُوهَهُمۡ وَأَدۡبَٰرَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 27]
﴿فكيف إذا توفتهم الملائكة يضربون وجوههم وأدبارهم﴾ [مُحمد: 27]
Abul Ala Maududi Phir us waqt kya haal hoga jab farishtey inki roohein qabz karenge aur inke mooh aur peethon (backs) par maarte huey inhein le jayenge |
Ahmed Ali پھر کیا حال ہوگا جب ان کی روحیں فرشتے قبض کریں گے ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مار رہے ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر کیسا ہوگا حال جبکہ فرشتے جان نکالیں گے اُنکی مارتے جاتے ہوں انکے منہ پر اور پیٹھ پر [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi اس وقت ان کا کیا حال ہوگا جب فرشتے ان کی روحیں قبض کریں گے اور ان کے چہروں اور پشتوں پر مارتے ہوں گے۔ |