Quran with Hindustani translation - Surah Muhammad ayat 8 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فَتَعۡسٗا لَّهُمۡ وَأَضَلَّ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 8]
﴿والذين كفروا فتعسا لهم وأضل أعمالهم﴾ [مُحمد: 8]
Muhammad Junagarhi Aur jo log kafir huye unhen halaki ho Allah unkay aemaal ghaarat kerday ga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jo log kaafir hoye unhe halaaki ho, Allah un ke amaal ghaarath kar dega |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جہنوں نے (حق کا) انکار کیا خدا کرے وہ منہ کے بل اوندھے گریں اور اللہ ان کے اعمال کو برباد کر دے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جنہوں نے کفر کیا تو ان کے لئے ہلاکت ہے اور (اللہ نے) ان کے اعمال برباد کر دیئے |
Muhammad Taqi Usmani اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، ان کے لیے تباہی ہے، اور اللہ نے ان کے اعمال اکارت کردیے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ان کے واسطے ڈگمگاہٹ ہے اور ان کے اعمال برباد ہیں |