Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma’idah ayat 29 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿إِنِّيٓ أُرِيدُ أَن تَبُوٓأَ بِإِثۡمِي وَإِثۡمِكَ فَتَكُونَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلنَّارِۚ وَذَٰلِكَ جَزَٰٓؤُاْ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[المَائدة: 29]
﴿إني أريد أن تبوء بإثمي وإثمك فتكون من أصحاب النار وذلك جزاء﴾ [المَائدة: 29]
Muhammad Junagarhi Mein to chahata hun kay tu mera gunah aur apney gunah apney sir rakh ley aur dozakhiyon mein shaamil hojaye zalimon ka yehi badla hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim main tuh chahta hoon ke tu mera gunah aur apne gunah apne sar par rakh le aur dozakhiyo mein shamil ho jae,zalimo ka yahi badla hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari میں تو یہی چاہتا ہوں کہ تو اٹھالے میرا گناہ اور اپنا گنا ہ تاکہ تو ہوجائے دوزخیوں سے ار یہی سزا ہے ظلم کرنے والوں کی ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri میں چاہتا ہوں (کہ مجھ سے کوئی زیادتی نہ ہو اور) میرا گناہ ِ (قتل) اور تیرا اپنا (سابقہ) گناہ (جس کے باعث تیری قربانی نامنظور ہوئی سب) توہی حاصل کرلے پھر تو اہلِ جہنم میں سے ہو جائے گا، اور یہی ظالموں کی سزا ہے |
Muhammad Taqi Usmani میں تو یہ چاہتا ہوں کہ انجام کار تم اپنے اور میرے دونوں کے گناہ میں پکڑے جاؤ، اور دوزخیوں میں شامل ہو۔ اور یہی ظالموں کی سزا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے اور اپنے دونوں کے گناہوں کا مرکز بن جائیے اور جہنمیوں میں شامل ہوجائیے کہ ظالمین کی یہی سزا ہے |