Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 32 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ تَأۡمُرُهُمۡ أَحۡلَٰمُهُم بِهَٰذَآۚ أَمۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ ﴾
[الطُّور: 32]
﴿أم تأمرهم أحلامهم بهذا أم هم قوم طاغون﴾ [الطُّور: 32]
Muhammad Junagarhi Kiya inki aqlen enhen yehi sikhati hain? ya yeh log hi sirkash hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya un ki aqle unhe yahi sikhaati hai? ya ye log hee sarkash hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا حکم دیتی ہیں انہیں ان کی عقلیں ان (مہمل) باتوں کا ٢٥ ف یا یہ لوگ ہی سرکش ہیں ٢٦ |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا اُن کی عقلیں انہیں یہ (بے عقلی کی باتیں) سُجھاتی ہیں یا وہ سرکش و باغی لوگ ہیں |
Muhammad Taqi Usmani کیا ان کی عقلیں ان کو یہی کچھ کرنے کو کہتی ہیں، یا وہ ہیں ہی سرکش لوگ ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کیا ان کی عقلیں یہ باتیں بتاتی ہیں یا یہ واقعا سرکش قوم ہیں |