Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 34 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿فَلۡيَأۡتُواْ بِحَدِيثٖ مِّثۡلِهِۦٓ إِن كَانُواْ صَٰدِقِينَ ﴾
[الطُّور: 34]
﴿فليأتوا بحديث مثله إن كانوا صادقين﴾ [الطُّور: 34]
Muhammad Junagarhi Acha agar yeh sachay hain to bhala iss jaisi aik (hi) baat yeh (bhi) to ley aayen |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim accha agar ye sacche hai to bhala is jaisi ek (hee) baath ye (bhi) to le aaye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس (گھڑ کر) لے آئیں وہ بھی اس جیسی کوئی (روح پرور) بات اگر وہ سچے ہیں ٢٩ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس انہیں چاہئے کہ اِس (قرآن) جیسا کوئی کلام لے آئیں اگر وہ سچے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اگر یہ واقعے سچے ہیں تو اس جیسا کوئی کلام (گھڑ کر) لے آئیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اگر یہ اپنی بات میں سچے ہیں تو یہ بھی ایسا ہی کوئی کلام لے آئیں |