Quran with Hindustani translation - Surah Al-Qamar ayat 3 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَكَذَّبُواْ وَٱتَّبَعُوٓاْ أَهۡوَآءَهُمۡۚ وَكُلُّ أَمۡرٖ مُّسۡتَقِرّٞ ﴾
[القَمَر: 3]
﴿وكذبوا واتبعوا أهواءهم وكل أمر مستقر﴾ [القَمَر: 3]
Muhammad Junagarhi inhon ney jhutlaya aur apni khuwaishon ki pairwi ki aur her kaam theray huye waqt per muqarrar hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim unhone jhutlaaya aur apni qaahisho ki pairvi ki aur har kaam tehre hoye waqt par muqarrar hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور انہوں نے جھٹلا (رسول خدا کو) اور پیروی کرتے رہے اپنی خواہشات کی ۔۔ اور ہر کام کے لیے ایک انجام ہے ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور انہوں نے (اب بھی) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کے پیچھے چلے اور ہر کام (جس کا وعدہ کیا گیا ہے) مقررّہ وقت پر ہونے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani انہوں نے حق کو جھٹلایا، اور اپنی خواہشات کے پیچھے چل نکلے۔ اور ہر کام کو آخر کسی ٹھکانے پر ٹک کر رہنا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور انہوں نے تکذیب کی اور اپنی خواہشات کا اتباع کیا اور ہر بات کی ایک منزل ہوا کرتی ہے |