Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 3 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَكَذَّبُواْ وَٱتَّبَعُوٓاْ أَهۡوَآءَهُمۡۚ وَكُلُّ أَمۡرٖ مُّسۡتَقِرّٞ ﴾
[القَمَر: 3]
﴿وكذبوا واتبعوا أهواءهم وكل أمر مستقر﴾ [القَمَر: 3]
Abul Ala Maududi Inhon ne (isko bhi) jhutla diya aur apni khwahishat-e-nafs hi ki pairwi ki.Har maamlay ko Aakhir-e-kaar ek anjaam par pahunch kar rehna hai |
Ahmed Ali اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر بات کے لیے ایک وقت مقرر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جھٹلایا اور چلے اپنی خوشی پر اور ہر کام ٹھہرا رکھا ہے وقت پر [۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور انہوں نے (رسول(ص) کو) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے اور ثابت ہے۔ |