Quran with Hindustani translation - Surah Al-Qamar ayat 9 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿۞ كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوحٖ فَكَذَّبُواْ عَبۡدَنَا وَقَالُواْ مَجۡنُونٞ وَٱزۡدُجِرَ ﴾
[القَمَر: 9]
﴿كذبت قبلهم قوم نوح فكذبوا عبدنا وقالوا مجنون وازدجر﴾ [القَمَر: 9]
Muhammad Junagarhi Inn say pehlay qom-e-nooh ney bhi humaray banday ko jhulaya tha aur deewana batla ker jhirak diya gaya tha |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un se pehle khaum nuh ne bhi hamaare bandhe ko jhutlaaya tha aur deewana batla kar jhidak diya gaya tha |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جھٹلایاان سے پہلے قوم نوح نے یعنی انہوں نے جھٹلایا ہمارے بندے کو اور کہا یہ دیوانہ ہے اور اسے جھڑکا بھی گیا ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اِن سے پہلے قومِ نوح نے (بھی) جھٹلایا تھا۔ سو انہوں نے ہمارے بندۂ (مُرسَل نُوح علیہ السلام) کی تکذیب کی اور کہا: (یہ) دیوانہ ہے، اور انہیں دھمکیاں دی گئیں |
Muhammad Taqi Usmani ان سے پہلے نوح کی قوم نے بھی جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا تھا۔ انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا، اور کہا کہ : یہ دیوانے ہیں، اور انہیں دھمکیاں دی گئیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان سے پہلے قوم نوح نے بھی تکذیب کی تھی کہ انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہہ دیا کہ یہ دیوانہ ہے بلکہ اسے جھڑکا بھی گیا |